کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ آج سے شروع ہوگا

مشہور زمانہ کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ آج سے شروع ہوگا۔فلمی دنیا کے معتبر ترین میلوں میں سے ایک کانز فیسٹیول 16 مئی سے 27 مئی تک جاری رہے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ مزید پڑھیں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں نے معروف گلوکارہ کی جان لے لی

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف سوڈانی گلوکارہ  شادِن گردود ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جھڑپوں کے دوران اُم درمان شہر مزید پڑھیں

بھارتی عدالت کا ’’دی کیرالہ اسٹوری‘‘ کو مسلم مخالف فلم قرار دینے سے انکار

بھارت کی سپریم کورٹ کے بعد ہائی کورٹ نے بھی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز روکنے سے متعلق جمعیت علما ہند کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے مسلم مخالف مووی قرار دینے سے بھی انکار کردیا۔ ’ہندوستان مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا تین برس بعد ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان

پاکستانی کی سپر سٹار ماہرہ خان نے تین برس بعد ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ وہ ٹی وی ڈرامے  رضیہ  کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہی مزید پڑھیں

شادی کے بعد محب مرزا اور صنم سعید کی پہلی پوسٹ وائرل

پاکستانی معروف فنکار جوڑی محب مرزا اور صنم سعید کی عید لُک سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔لمبے عرصے تک اپنی شادی مداحوں اور میڈیا سے چھپا کر رکھنے والی جوڑی نے بالآخر سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصویریں مزید پڑھیں

ڈرامہ نگار، محقق، مفکر ظہیر چوہدری کی پاکستان ٹیلی ویژن کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

خطہ پوٹھوہار کے مشہور ڈرامہ نگار، محقق اور مفکر ظہیر چوہدری چئیرمین پوٹھوہار یونیورسٹی موومنٹ پاکستان نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں جنرل منیجر جناب ملک خالد لطیف، پروگرام منیجر جناب شاہد چیمہ مزید پڑھیں

سعیدہ امتیاز کے منیجر نے انکے انتقال کی خبروں کو غلط قراردیدیا

اداکارہ سعیدہ امتیاز کے منیجر نے انکے سوشل میڈیا سے انتقال کی خبر کی تردید کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اداکارہ کے لیگل ایڈوائزر میاں شہباز احمد نے جیو ڈیجیٹل سے گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں