طارق عزیز کی دوسری برسی آج عقیدت کو احترام سے منائی جا رہی ہے

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے نامور میزبان، فلمسٹار، شاعر اور ادیب طارق عزیز کی دوسری برسی آج (جمعہ) منائی جا رہی ہے۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936 کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد ان کا خاندان پاکستان مزید پڑھیں

بجٹ میں فلم انڈسٹری کیلئے بڑی خوشخبری

فاقی بجٹ2022-23 میں فلم کو صنعت کا درجہ بحال کردیا گیا ہے، فلم فنانس فنڈ، فنکاروں کی میڈیکل انشورنس پالیسی قائم اور فلم سازوں کیلئے5 سال کیلئے ٹیکس چھوٹ،غیرملکی فلم سازوں پر70فیصد مواد کی پاکستان میں شوٹنگ کی شرط لاگو مزید پڑھیں

سینیئر اداکار آغا سجادکشور راولپنڈی میں انتقال کرگئے

پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینیئر اداکار آغا سجادکشور راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سجادکشور طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ   شاہ دی ٹالیاں قبرستان میں ادا کی مزید پڑھیں

شائرہ روائے نے پاکستان کی پہلی مس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستانی خوبرو خواجہ سرا شائرہ روائے نے پاکستان کی پہلی مس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔دبئی میں مقیم پاکستانی خواجہ سرا، شائرہ روائے ناصرف ماڈل بلکہ وہ گلوکارہ، اداکارہ، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر بھی ہیں۔شائرہ رائے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی عربی فلم میں اداکاری کرتی نظر آئینگی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنی زیدی عربی سپر ہیرو فلم کرسٹار اور نائٹ اسٹالین میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر گزشتہ روز ایک عربی سپر ہیرو فلم کرسٹار اور نائٹ اسٹالین کا ٹریلر ریلیز مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی درخواست خارج

  سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران حریم شاہ کی عدم پیشی کے سوال پر عدالت کو بتایا گیا کہ حریم شاہ مزید پڑھیں

عروج آفتاب گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی نژاد گلوکارہ

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا۔گریمی ایوارڈز کی بیسٹ گلوبل پرفارمنس کیٹگری میں عروج کا گیت ’محبت‘ چنا مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد آسکر جیتنے والے پہلے مسلمان

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے آسکر میں تاریخ رقم کردی، رض احمد لائیو ایکشن شارٹ فلم کی کیٹیگری میں آسکر جیتنے والے پہلے مسلمان بن گئے۔ رض احمد کو بہترین لائیو ایکشن شارٹ فلم کی کیٹیگری میں نامزد مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈز، ول سمتھ بہترین اداکار کا ایوارڈ لے اڑے

امریکی اداکار ول اسمتھ نے بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ جیت لیا ہے۔آسکر 2022ء کے سلسلے میں ہونے والی کل 94ویں تقریب میں ول اسمتھ کو فلم ’کنگ‘ رچرڈ میں بہترین اداکاری پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

بیوی کا مذاق اڑانے پر ول سمتھ آپے سے باہر، لائیو پروگرام میں راک کو مکا جڑ دیا

امریکی اداکار وِل اسمتھ نے آسکر ایوارڈ 2022ء کی لائیو تقریب کے دوران بیوی کا مذاق اُڑانے پر امریکی کامیڈین کرس راک کو مکا دے مارا۔ گزشتہ شام 94ویں اکیڈمی ایوارڈ، آسکر ایوارڈ 2022 کی تقریب کے دوران پیش آنے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سے ناراض ہی نہیں بلکہ۔۔عفت عمر نے سب کچھ کہہ ڈالا

پاکستانی اداکارہ ومیزبان  عفت عمر  نے وزیراعظم  عمران خان کی سیاست پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عفت عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا مزید پڑھیں

تکذیب نکاح کا کیس، عدالت نے میرا پر بجلیاں گرا دیں

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مقامی عدالت نے تکذیب نکاح سے متعلق اداکارہ میرا کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اداکارہ عتیق الرحمٰن کی ہی بیوی ہیں۔ لاہور کی سیشن کورٹ سے قبل فیملی کورٹ نے مزید پڑھیں