ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف نو بیاہتا جوڑی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال بے شادی کے بعد اپنی محبت، شادی کے فیصلے اور اس پر خاندان کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور(شوبز نیوز) ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے بھری عدالت میں خلیل الرحمان قمر پر بڑا الزام لگادیا جس پر جج حیران ہوگئے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی مزید پڑھیں
کینیڈا(شوبز نیوز) پاکستانی نڑاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش ہوئی ہے۔ اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشخبری س±نانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا ر±خ کیا مزید پڑھیں
نئی دہلی(شوبز نیوز) بالی وڈ فنکاروں کی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی پیش گوئی کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں فنکاروں کے درمیان تعلق مزید پڑھیں
لاس اینجلس(شوبز نیوز) ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کے لیے اخبار میں اشتہار دے دیا انجلینا جولی کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے مزید پڑھیں
نئی دہلی (شوبز نیوز)بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے،شادی کی تقریب میں متعدد ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اننت امبانی کی شادی کی تیاریاں مزید پڑھیں
کراچی(شوبز رپورٹر) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر و اداکار قیصر نظامانی کو گھر کے معاملات میں بولنے کی اجازت نہیں لیکن اس کے باوجود، وہ کچھ نہ کچھ کہہ دیتے مزید پڑھیں
کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے مزید پڑھیں
لاہور(شوبز نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی کبھی پکایا ہے۔حال ہی میں زارا نور عباس نے اپنے شوہر و اداکار اسد مزید پڑھیں
ممبئی(شوبز نیوز) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر مزید پڑھیں
نیو یارک(شوبز نیوز) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے مزید پڑھیں
چندی گڑھ(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ اور لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والی سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچی تھیں، ادکارہ مزید پڑھیں
برطانیہ(شوبز نیوز) پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا مزید پڑھیں
نئی دہلی (شوبز نیوز)صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یامی گوتم اور اُن کے شوہر ہدایتکار ادتیہ دھر مزید پڑھیں
کراچی(شوبز نیوز) پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر، ا±ن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے ا?فیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔تزین حسین نے اپنے انسٹاگرام مزید پڑھیں
ممبئی(شوبز نیوز) سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کے دوسرے گانے کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔فلم میکرز نے اداکارہ رشمیکا مندانا کا مزید پڑھیں
ممبئی(شوبز نیوز) اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ا±نہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن ا±نہوں نے قبول نہیں کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی مزید پڑھیں
امرتسر(شوبز نیوز) انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔ سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ مزید پڑھیں
نئی دہلی (شوبز رپورٹر)بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویڑن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔ گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویڑن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ”شبھ مزید پڑھیں