اداکارہ ایمن سلیم چپکے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

لاہور(سی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلیم یوسف کی بیٹی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔’چپکے چپکےڈرامہ سیریل ‘ سے مقبول ہونے والی اداکارہ ایمن سلیم گزشتہ روز چپکے سے مزید پڑھیں

ریپر ایوابی کا رکشہ میں اپنا گانا سننے پر دلچسپ رد عمل

لاہور(سی این پی)کوک اسٹوڈیو سیززن 14‘ کے ’کنا یاری‘ سے شہرت پانے والی پاکستانی حجاب ریپر گلوکارہ ایوا بی کی جانب سے رکشے میں سواری کرتے اپنے ہی گانے کو سننے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکارہ ایوا بی نے ایک مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش

ممبئی(سی این پی) معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ اور مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی روبینہ دلیک اور مزید پڑھیں

پریتی زنٹا کی ہم شکل امریکی اداکارہ کے چرچے

لاس اینجلس(سی این پی)سوشل میڈیا صارفین نے ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ہمشکل امریکی اداکارہ ڈھونڈ لی عمران ہاشمی،شاہ رخ خان، انیل کپور، رنبیر سنگھ اور لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ہمشکل کے بعد اب مزید پڑھیں

پاکستانی فلم(اِن فلیمز) نےبیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا

جدہ(سی این پی) ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ سالانہ دس روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ 2023کی بہترین شخصیت قرار

لاس اینجلس(سی این پی)امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کو ٹائم میگزین نےسال 2023 کی بہترین شخصیت قرار دے دیاگیا ہے۔ٹائم میگزین نےٹیلر سوئفٹ کوپرسن آف دی ائیرکے اعزاز سے نوازا ہے، گلوکارہ کے لیے رواں سال کامیاب ثابت ہوا۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبر گردش

لاہور(سی این پی) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی سے متعلق خبر گردش کرنے لگی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوبز کی خبریں پوسٹ کرنے والے معروف مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی

نئی دہلی(سی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ مزید پڑھیں

مس یونیورس 2023 کا تاج نکارا گوا کی 23 سالہ شینس پالاسیوس نے حاصل کرلیا

نیو یارک(سی این پی)نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ شینس پالاسیوس (Sheynnis Palacios) نے مس یونیورس 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا جبکہ مس تھائی لینڈ اور مس آسٹریلیا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔مس یونیورس 1952 سے ہر مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت خواتین کے لئے ہے ،مرد نہ کھائیں ،کویتی فنکارہ کاانوکھا مشورہ

دوحا(سی این پی)کویتی فنکارہ شمس نے ایک انوکھا دعویٰ کیا ہے کہ مرغی کا گوشت صرف خواتین کے لئے ہے اس کو مرد استعمال نہ کریں ، مرغی مادہ ہے اور اس کا گوشت مردوں میں نزاکت لاتا ہے۔ عرب مزید پڑھیں

ویرات سے لامحدود وقت تک محبت کرتی ہوں،انوشکا کا سالگرہ پر پیغام

ممبئی(سی این پی)ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ کے دن انوشکا نے منفرد انداز میں انہیں مبارکباد دی اور ان کی ماضی کی کرکٹ اچیومنٹس کا ذکر کیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر تین پوسٹیں شیئر کی ہیں جس میں سے مزید پڑھیں

سلمان خان کی میگا ایکشن تھرلر فلم ٹائیگر3 کی نئی تفصیلات سامنے آگئی

ممبئی(سی این پی) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی میگا ایکشن تھرلر فلم ٹائیگر3 کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعوی کیا ہے کہ 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں