کرکٹر حسن علی کا اپنی شادی کے لیے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف

لاہور۔حسن علی پاکستان کے ایک بہت ہی محبّت کرنے والے اور باصلاحیت کرکٹر ہیں، جن کا باؤلنگ اسٹائل اور کھیلنے کا انداز ہمیشہ ان کے مداحوں کو محظوظ کرتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ فینز کا لہو گرمانے کیلئے آئی سی سی نے نیا پرومو جاری کردیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز سے قبل شائقین کرکٹ کے جوش و خروش کو بڑھانے کے لیے آئی سی سی نے ایک نیا پروموشنل ویڈیو جاری کیا ہے۔ اس ویڈیو میں لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو مرکزی حیثیت دی گئی مزید پڑھیں

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

نئی دہلی ۔بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا

لاہور۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ دو روز قبل آئی سی سی کے مزید پڑھیں

پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا

نئی دہلی ۔بھارت کے مشہور کرکٹر اور متعدد عالمی ریکارڈز کے حامل ویرات کوہلی اپنی بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک روحانی مقام پر پہنچے، جہاں ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ویڈیو میں ویرات مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

لاہور۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے حوالے سے ملتان کے شائقین کرکٹ کے لیے یہ بہترین موقع ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ ٹیموں کو ایکشن میں دیکھیں۔ ٹکٹوں کی قیمتیں اور دستیابی کا شیڈول مزید پڑھیں

سارک اسنوکر چیمپئین شپ، روایتی حریف بھارتی کھلاڑی کو نسیم کے ہاتھوں شکست

کولمبو۔تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کے بعد سابق عالمی جونیئر چیمپئن محمد نسیم اختر نے بھی اپنے گروپ کا دوسرا میچ جیت لیا، جہاں انہوں نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دی۔ سری مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے طلاق لے کر ڈانسر سے تعلقات قائم کرلیے؟ تصویر وائرل

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چاہال اور ان کی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ قیاس آرائیاں اس وقت شدت اختیار کر مزید پڑھیں

سی اے کا بیٹ استعمال کرنے پر سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے

کراچی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے انگلینڈ کی کمپنی گرے نکولس کے مزید پڑھیں

برٹش جونیئر اوپن اسکواش؛ پاکستان کے سہیل عدنان فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد۔پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔  پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بتایا کہ سیمی فائنل میں سہیل عدنان نے مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش

کیپ ٹائون۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جبکہ دوسری اننگز میں بھی 421 رنز کے بڑے خسارے کا مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

جوہانسبرگ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: فرینچائزز نے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کیے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جو پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں برقرار رہیں گے۔ اس بار فرنچائزز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام کب تک آئی سی سی کے پاس جمع کرانے ہوں گے؟

کراچی۔چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو جمع کرانے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کی میزبانی میں 19 فروری سے شروع مزید پڑھیں

صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

کیپ ٹائون۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق صائم ایوب کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے لیے مزید پڑھیں

25 جنوری سے لاہور میں ورلڈ باکسنگ چمیئن شپ کا انعقاد پانچ ممالک کے باکسرز حصہ لیں گے، ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان کے نامور باکسر اور ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر نے کہا ہے کہ 25 جنوری سے لاہور میں ورلڈ باکسنگ چمیئن شپ کا انعقاد ہو گا،جس میں انڈونیشیا ،ایران، تھائی لینڈ، فرانس سمیت پانچ ممالک کے باکسرز مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز میں2-1 کی برتری حاصل کرلی

جوہانسبرگ۔ٰآسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارت کو 184 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔ چوتھے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارت کی ٹیم 340 رنز کے مزید پڑھیں

اختتامی لمحات میں جنوبی افریقی کپتان باووما ٹوائلٹ میں چھپ گئے

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتامی لمحات میں جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما ٹوائلٹ میں چھپ کر بیٹھ گئے۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے باووما نے کہا کہ لنچ بریک کے دوران ٹیم کے درمیان زیادہ مزید پڑھیں