زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے بڑی اہم ہے . وہاب ریاض

لاہور(بیورو رپورٹ ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے بڑی اہم ہے لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں مزید پڑھیں

ڈیون کونوے کا پی ایس ایل کو شاندار تجربہ قرار، پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل نیوزی لینڈ کے بیٹر نے پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 پوائنٹس ٹیبل واضح، پشاور زلمی سرفہرست، ملتان سلطانز دوسرے نمبر پر

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے جاری ہیں اور ابتدائی مرحلے میں پوائنٹس ٹیبل نے واضح شکل اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مزید پڑھیں

برازیل کی لورا کارڈوسو کا ٹی20 انٹرنیشنل میں تاریخی کارنامہ، 9 وکٹیں لے کر عالمی ریکارڈ قائم

بوٹسوانا(ویب ڈیسک) کھیل پرفیکشن کے پیچھے بھاگنے کا نام ہے، پرفیکشن کے پیچھے بھاگتے کھلاڑی کچھ نہ کچھ بڑا کرتے ہیں اور پھر بڑے سے بڑا کرتے ہی رہتے ہیں لیکن اس ویمن کرکٹر نے تو ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں

انڈر 18 ہاکی چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کو لنگر کھلانے کا انکشاف، انتظامات پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) انڈر 18 ہاکی چیمپین شپ میں کھلاڑیوں کو خیراتی کھانا فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد نجی ٹرسٹ کی جانب سے کھلاڑیوں کو لنگر کھلائے جانے پر سوالات اٹھ گئے۔ پاکستان ہاکی لورز مزید پڑھیں

لاہور میں بارش، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ متاثر، ٹاس تاخیر کا شکار

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں بارش کے باعث پی ایس ایل سیزن الیون کا اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا میچ کا ٹاس ساڑھے چھ بجے ہونا تھا لیکن بارش کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے آغاز، 200 سے زائد باکسرز ایکشن میں

حیدر آباد (بیورو رپورٹ ) پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا قدم، نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز ہوگا ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام اور باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہو مزید پڑھیں

پاکستان اور میانمار کا اے ایف سی کوالیفائر میچ بغیر شائقین کے کھیلا جائے گا، ٹکٹ ہولڈرز کو رقم واپس

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ کیلئے پاکستان اور میانمار کے درمیان فٹبال میچ شائقین کے بغیر ہو گا ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی پالیسی کے تحت 200 سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے مزید پڑھیں

لیونل میسی نے کیریئر کا 900 واں گول مکمل کر کے نیا سنگِ میل عبور کر لیا

آئرس(ویب ڈیسک ) سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا لیونل میسی نے کیریئر میں 900 گول مکمل کر لئے، سٹار ارجنٹائن فٹبالر نے کونکاف چیمپئنز کپ میں نیش وِل کے خلاف ایک گول کر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی مینز ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل آج، میڈیا کے لیے اہم ہدایات جاری

کولمبو (ویب ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹونٹی مینز ورلڈ کپ کے سلسلے میں میڈیا کے لیے اہم ہدایات اور شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جمعرات، 5 مارچ کو ٹورنامنٹ کے تحت اہم میڈیا سرگرمیاں منعقد ہوں گی۔ممبئی میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور(بیورو رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش میں کھیلی جانے والی تین میچوں کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا میں کھیلی جائے گی اور مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، افتتاحی میچ 12 جون کو انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

کولمبو (ویب ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب صرف ایک سو دن باقی رہ گئے ہیں اور اس موقع پر دنیا بھر کے کرکٹ میدانوں میں عالمی مقابلوں کی الٹی گنتی کا آغاز مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے آسٹریا کو 2-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

قاہرہ (ویب ڈیسک ) ایف آئی ایچ مینز ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود نے دو،افراز محمد سفیان خان مزید پڑھیں

14ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ: جیریز نے قطر ایمبیسی کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) 14 ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیریز نے قطر ایمبیسی کو شکست دے کر ٹاٸٹل اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یو اے ای سفارتخانے کے زیر مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے سری لنکا کے خلاف بڑی فتح درکار

کینڈی (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے ایک مشکل مگر واضح مساوات کا سامنا ہے، گرین شرٹس کو آج سری لنکا کیخلاف نہ صرف کامیابی حاصل کرنا ہوگی بلکہ بڑے مارجن مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو (ویب ڈیسک) پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، قومی کرکٹر رواں ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کے لیے مصر روانہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) ہاکی ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم مصر چلی گئی قومی ہاکی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے مصر روانہ ہوئی، قومی ہاکی ٹیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلا میچ یکم مارچ کو چین سے کھیلے مزید پڑھیں