برٹش جونیئر اوپن اسکواش؛ پاکستان کے سہیل عدنان فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد۔پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔  پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بتایا کہ سیمی فائنل میں سہیل عدنان نے مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش

کیپ ٹائون۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جبکہ دوسری اننگز میں بھی 421 رنز کے بڑے خسارے کا مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

جوہانسبرگ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: فرینچائزز نے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کیے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جو پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں برقرار رہیں گے۔ اس بار فرنچائزز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام کب تک آئی سی سی کے پاس جمع کرانے ہوں گے؟

کراچی۔چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو جمع کرانے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کی میزبانی میں 19 فروری سے شروع مزید پڑھیں

صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

کیپ ٹائون۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق صائم ایوب کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے لیے مزید پڑھیں

25 جنوری سے لاہور میں ورلڈ باکسنگ چمیئن شپ کا انعقاد پانچ ممالک کے باکسرز حصہ لیں گے، ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان کے نامور باکسر اور ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر نے کہا ہے کہ 25 جنوری سے لاہور میں ورلڈ باکسنگ چمیئن شپ کا انعقاد ہو گا،جس میں انڈونیشیا ،ایران، تھائی لینڈ، فرانس سمیت پانچ ممالک کے باکسرز مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز میں2-1 کی برتری حاصل کرلی

جوہانسبرگ۔ٰآسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارت کو 184 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔ چوتھے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارت کی ٹیم 340 رنز کے مزید پڑھیں

اختتامی لمحات میں جنوبی افریقی کپتان باووما ٹوائلٹ میں چھپ گئے

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتامی لمحات میں جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما ٹوائلٹ میں چھپ کر بیٹھ گئے۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے باووما نے کہا کہ لنچ بریک کے دوران ٹیم کے درمیان زیادہ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں

لاہور۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اسٹار بلے باز سدرہ امین اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے پیا گھر سدھار گئیں۔ سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد مزید پڑھیں

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

لاہور۔پاکستان کے نوجوان اور جارح مزاج اوپنر صائم ایوب کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ صائم نے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے اسٹار اسپورٹس انڈیا کی جانب سے جاری کردہ پرومو کو تنقید کا سامنا ہے۔ پرومو میں میزبان ملک کا نام ذکر نہ کرنے کے ساتھ ساتھ تصویری اور ویڈیو جھلکیوں میں 2024 مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت اپنا کوئی ”ایونٹ ہائبرڈ” پر کروانے راضی نہیں ہوا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا ہے، تاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور اپنے ملک میں ایونٹ کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلنے مزید پڑھیں

بورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ عاقب جاوید کو عبوری طور پر قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عاقب جاوید دورہ زمبابوے مزید پڑھیں