اسلام آباد(سی این پی) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا ہے کہ میرے وکیل ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں مجھے اکیلا دیکھ کر فرد جرم عائد کی گئی جس صحافی نے خبر پبلش کی اسکو معاف کردیا گیاانصار عباسی نے خبر پبلش سے قبل میرے سے پوچھا تھا میں نے جواب دیا کہ جب تک بیان حلفی سامنے نا ہو میں کچھ نہیں کہہ سکتاجب ثاقب نثار کاونٹر ایفیڈیویٹ لائیں گے تب بات ہوگی فرد جرم عائد ہونے سے کیا ہوتا ہےبیان حلفی سربمہر تھا معلوم نہیں کیسے پبلک ہوافرد جرم سے مراد کسی کو سزا دینا مقصود نہیں ہوتا
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">