کہوٹہ پولیس نے چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کہوٹہ نے چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار مسروقہ گاڑی اور شہری کے گھر سے چرایا گیا مسروقہ مال برآمد ملزم ناصر سے چوری شدہ سوزوکی گاڑی، انگھوٹھی، 2 موبائل فون اور مسرقہ رقم 45 ہزار روپے برآمد ہوئے ملزم چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے شہریوں کو انکے اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی .