طورخم پر اے این ایف کی بڑی کاروائی- 96 کلو چرس، 47.8 کلو آئس، 57.9 کلو اوپیم، 51 کلو بھنگ برآمد

طورخم : (سی این پی)طورخم پر اے این ایف کی بڑی کاروائی- 96 کلو چرس، 47.8 کلو آئس، 57.9 کلو اوپیم، 51 کلو بھنگ برآمد اے این ایف کی بڑی کاروائی کے دوران قیمتی پتھر بھی برآمد- منشیات نورالحق نامی ملزم سے برآمد- منشیات گاڑی نمبر “K2973” سے برآمد کی گئی- اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے-