‏ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط

اسلام آباد(سی این پی) ‏ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط، رانا شمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی زیرسماعت ہے، رانا شمیم کا نام جلد از جلد ای سی ایل پر ڈالا جائے، ایڈووکیٹ جنرل کا خط