فیصل آباد میں خواتین چوری کرتی ہوئی پکڑی گئں دوکانداروں نے خواتین کو پکڑ کر تشدد کیا اور دوکان میں بندھ کر دیا ۔خواتین کی نازیبا وڈیو بنا کر شوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں خواتین پر تشدد اور نازیبا وڈیوز وائرل ہونے کا معاملہ
سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد عابد خان کا نوٹس سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن فراز احمد موقع پر پہنچ گئے سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر ایس ایچ او ملت ٹاؤن رضوان شوکت نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کی جانب سے خواتین کو تشدد کے بعد برہنہ کیا گیا تھاجس پر فوری طور پر قانون کے مطابق کارروائی کی گئی سی پی او ڈاکٹرمحمد عابد نے کہا ہے کہ ملزمان کو کڑی سزا دی جایے گئ ،دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے