اے ایس آئی نوید کی برف میں پھنسی گاڑی سے آخری فون پر گفتگو سامنے آگئی

اسلام آباد: (سی این پی)اے ایس آئی نوید کی برف میں پھنسی گاڑی سے آخری فون پر گفتگو سامنے آگئی نوید اے ایس آئی وفاقی پولیس کے تھانے کوہسار میں تعینات تھے فیملی کے آٹھ افراد سمیت انکی برف میں پھنسی گاڑی میں موت واقعہ ہوئی انکے علاؤہ بھی اموات سامنے آرہی ہیں-