لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے بانی قائد نوازشریف نے پنجاب بھر کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے پارٹی امیدواروں کی لسٹ کی باقاعدہ منظوری دیدی ،پارٹی ٹکٹ کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹس سے لسٹ جاری کر دی۔