پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ، پاکستان-کرغزستان کے درمیان مشترکہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے تعاون کا عزم، کرغزستان کے سفیر نے پاکستان-کرغزستان بین الحکومتی کمیشن اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کو باضابطہ دعوت دی ، پاکستان کرغزستان کے ساتھ موسمیاتی موافقت، حیاتیاتی تنوع، جنگلی حیات کے تحفظ اور صاف توانائی میں تعاون بڑھانے کا عہد .

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان برفانی چیتے اور مارخور جیسے نایاب پہاڑی جانوروں کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ، پاکستان کرغزستان کے ساتھ برفانی چیتے اور مارخور کے تحفظ کے لیے سائنسی تحقیق اور کمیونٹی پر مبنی پروگرامز میں تعاون پر زور پاکستان کرغزستان کے درمیان سرحد پار جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے تکنیکی تبادلوں اور مشترکہ منصوبوں کی تجویز پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی اور مسکن کی تباہی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے تعاون کا عزم پاکستان کرغزستان کے درمیان گلوبل اسنو لیپرڈ اینڈ ایکوسسٹم پروٹیکشن پروگرام (GSLEP) کے تحت باہمی تعاون کے امکانات پر بات چیت پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مشترکہ فنڈنگ اور تحفظاتی اقدامات پر اتفاق.

پاکستان کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی پائیداری اور علاقائی ہم آہنگی کے لیے مشترکہ اقدامات تیار کرنے کا عہد پاکستان کرغزستان کے درمیان پہاڑی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت پاکستان کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی ربط کو فروغ دینے کی کوششیں اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق پاکستان اور کرغزستان کے درمیان جنگلی حیات کے تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر زور پاکستان کرغزستان کے ساتھ جنگلی حیات کے تحفظ میں عالمی سطح پر تعاون کے امکانات بڑھانے کے لیے پیشرفت پاکستان اور کرغزستان کے درمیان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور پہاڑی جانوروں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات پر اتفاق۔