اسلام آباد:(سی این پی) سنٹرل پولیس آفس میں اج دوسری کھلی کچہری کا انعقاد کیا آئی جی اسلام آباد نے کھلی کچہری میں آنے والے 20 شہریوں کے مسائل سنے۔ محکمہ پولیس کے حاضر سروس اور سابقہ ملازمین نے بھی اپنے مسائل پیش کیے۔
آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سن کر بذریعہ فون متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ آئی جی کی مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ شہریوں کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے، آئی جی اسلام آباد تمام افسران پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنائیں، آئی جی محمد احسن یونس
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">