اسلام آباد (سی این پی) سائیبر کرائم راولپنڈی (سی سی آر سی راولپنڈی) کی طرف سے معصوم لوگوں کے بنک اکاونٹ ہیک کرنے اور لاٹری فراڈ میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا میں چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ سی سی آر سی کو اطلاع ملی ہے معصوم لوگوں کے بینک اکاونٹ ہیک کر کے رقم نکلواتے جعلی سموں اور جعلی جاز کیش اور ایزی پیسہ کے نام پر بھی لوگوں سے رقم ہتھیائی جاتی ہے جس پر سی سی آر سی راولپنڈی نے سرگودھا میں چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان محمد حفیظ ولد محمد نذیر R/o PO خاص چک نمبر 75 A/SB، تحصیل اور ضلع سرگودھا جس کا CNIC: 38403-5274517-5. امیر شہزاد ولد صابر حسین R/o PO خاص چک نمبر 75 SB، تحصیل اور ضلع سرگودھا جس کا شناختی کارڈ نمبر: 38403-6569984-1 شامل ہیں
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">