وفاقی پولیس میں نئے ایس پیز کی تعیناتی کا عمل شروع کردیا

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی پولیس میں نئے ایس پیز کی تعیناتی کا عمل شروع کردیاگیا، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ مظہر اقبال ایس ایس پی ٹریفک،ایس پی تصور اقبال کو ایس پی صدر زون،ایس پی ضیاءالدین کو ایس پی رورل جبکہ کامران عامر خان کو ایس پی سٹی کا چارج سونپ دیا گیااور ایس پی عثمان ٹیپو کو ایس پی انویسٹی گیشن کا چارج دیا گیاہے۔