الام آباد(سی این پی)قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں میں کشیدگی جمعیت کے کارکنوں نے یونیورسٹی کی 5 بسیں روک لیں، آئی جے پی روڈ بلاک سرائیکی و پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے ہمارے 5 ساتھیوں کواغواء کرلیا ہے، ہوسٹل میں ان پر تشدد کیا جارہا ہے، جمعیت کے راہنماؤں کا موقف