اسلام آباد(سی این پی)قومی کرکٹریاسر شاہ کے دوست فرحان کے چودہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی، وڈیو بنا کربلیک میل کر نے کامقد مہ پولیس نے خالہ اس کی بھانجی فرح کے موبائل کا ڈیٹا سے تفتیش شروع کر دی بیان کے لئے کہا تو دونوں نے تھا نے آنے سے انکار کر دیا پولیس نے مرکزی ملزم کی گر فتاری کے لئے مختلف علاقوں ایف الیون شیشہ سنٹر میں چھاپے ملزم صوابی فرا ر انکشاف ہوا کہ ڈی سی اسلام آباد نے اس کوسیل کیا ہواہے جہاں کم سن بچیوں کو شیشہ پالا کروڈیو بنا ئی جاتی تھی ملزم شیشہ سنٹر فروخت کر چکا تھا ، پولیس نے قومی کرکٹریاسر شاہ کے سیکٹرٹری سے رابطہ کر لیا اسلام آباد میں قومی کرکٹریاسر شاہ کے دوست کی چودہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی، وڈیو بنا کربلیک میل کرتا رہا، کرکٹر کے ساتھ بھی تعلقات قائم کرنے کے لئے دباؤ،بچی نے تنگ آ کر خالہ کو بتا دیا جو پولیس کے پاس پہنچ گئی، پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ اور اس کے دوست فرحان کیخلاف درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بچی کی خالہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی چودہ سالہ بھانجی کو لے کر کرکٹر یاسر شاہ سے ملنے لاہور گئی، واپسی پر دو تین ماہ بعد بچی کو پریشان دیکھ کر وجہ پوچھی توبچی نے بتایا کہ یاسر شاہ کے دوست فرحان نے اس کا موبائل فون نمبر لیا تھا اور چند دن بات کرنے کے بعد دوستی ہوگئی، فرحان نے یاسر شاہ کے ساتھ بھی واٹس ایپ پر بات کرائی، چودہ اگست کو ٹیوشن سے واپس آتے ہوئے فرحان ٹیکسی میں بیٹھا کر ایف الیون فلیٹ میں لے گیا اور زبردستی جنسی زیادتی کی اور وڈیو بھی بنا لی اور کسی کو بتانے کی صورت میں وڈیو وائرل کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، بعد میں بھی فرحان نے ای الیون میں بلا کر زیادتی کی، بچی کی خالہ نے بتایا کہ یاسر شاہ سے رابطہ کیا تو اس نے کہا کہ اسے کمسن بچیاں پسند ہیں، مجھے خوش کر دے تومیں اپنا فلیٹ اس کے نام کر دوں گا، دونوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تھی تاہم پولیس نے خالہ اس کی چودہ سالہ بھانجی فرح قومی کرکٹریاسر شاہ کے دوست فرحان کے موبائل کا ڈیٹا سے تفتیش شروع کر دی مرکزی ملزم کی گر فتاری کے لئے مختلف علاقوں ایف الیون شیشہ سنٹر میں چھاپے ملزم صوابی فرارخا لہ، فرح کو خود ےیاسر شاہ سے ملانے لاہور لے گئی پولیس نے قومی کرکٹریاسر شاہ کے سیکٹرٹری سے رابطہ کر لیا پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کر لی ہے موبائل کا ڈیٹا خالہ سمیر،فرح ، کرکٹریاسر شاہ کے دوست فرحان سے کب سے رابطے نہیں رپورٹ آنے کے بعد انکشافات ہوں گے دوسری جانب پولیس نے خا لہ سمیرا ور ، فرح کو بیان کے لئے کہا تو دونوں نے تھا نے آنے سے انکار کر دیا کہا کہ وہ عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیں گی ، پولیس نے سمیرا خودیاسر شاہ سے ملانے لاہور لے گئی