خاتون کی ویڈیو بنا کر حراساں کرنے والے گریڈ 18 کے افسر کو معطل کر دیا گیا گریڈ 18 کے افسر کے خلاف تھانہ کوہسار مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی)خاتون کی ویڈیو بنا کر حراساں کرنے والے گریڈ 18 کے افسر کو معطل کر دیا گیا گریڈ 18 کے افسر کے خلاف تھانہ کوہسار پولیس نے 21 دسمبر کو مقدمہ درج کیا تھا ڈپٹی ڈائریکٹر اظہر صدیق کو 4 ماہ کے لیے عہدے سے فارغ کر دیا گیا گریڈ 18 کا افسر اظہر صدیق سینٹ کی قانون سازی برانچ میں تعینات ہے اظہر صدیق نے خاتون کی ویڈیو بنائی اور موقع سے فرار ہو گیا تھا گریڈ 18 کے افسر اظہر صدیق کے فرار ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا کر وائرل ہوئی تھی.