شہریوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے:سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی

راولپنڈی(سی این پی)سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کے احکامات پرمری پولیس کے برفباری کےموسم میں سیاحوں کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات سیاحوں کی سہولت کے لیےپولیس لائن سے اضافی نفری بھی تعینات کی گئی۔ جبکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک اہلکار بھی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں سی پی او راولپنڈی کی ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کو مری میں آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت شہریوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے.سی پی او راولپنڈی