اسلام آباد(سی این پی)سی ڈے اے مزدور یونین کا لوکل گورنمنٹ صدارتی آرڈیننس 2021کے خلاف آبپارہ چوک میں مظاہرہ سی ڈی اے کی تقسیم کسی صورت منظور نہیں، لوکل گورنمنٹ صدارتی آرڈیننس 2021 کو فی الفور ختم کیا جائے، ظلم کے ضابطوں کو نہیں مانتے، سی ڈی اے کی تقسیم سے ہزاروں خاندان کا چولھا بجھنے کا خدشہ ہے پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں جو حق مل رہا ہے وہ چھین لیا جائے گا تو کہاں جائیں گے، سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے