اسلام آباد(سی این پی)انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے مابین جگڑا پشتون سٹوڈنٹس کونسل، پی ایس ایف، جے ٹی آئی ، گلگت بلتستان سٹوڈنٹس کونسل کا پرامن والک چل رہا تھاوالک کے دوران اسلامی جمعیت طلبہ اور دیگر تنظیموں کے درمیان جگڑا ہواایک دوسرے خلاف شدید نعرے بازی کی متعدد طلبہ زخمی بھی ہوئے ہیںواقعہ پولیس موجودگی میں پیش آیاطلبہ نے یونیورسٹی کے ایڈمن بلاک کے گملت بھی توڑ دئے.