سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جنوري 27, 2022January 27, 2022 پنجاب میں خالی آسامیاں پُرکرنے کیلئے امیدواروں کی عمرمیں رعایت دے دی گئی۔ امیدواروں کو عمر کی بالائی حد میں 2 سال کی رعایت حاصل ہوگی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔