آزاد کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کوٹلی میں تمام  تعلیمی ادارے  آج سے 9 فروری تک بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ طلبا میں کورونا مثبت آنے پر جمرود کے دوسرکاری کالجز 7 روز کے لیے بند کر دیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں