اسلام آباد(سی این پی)نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔
نیب نے بشری بی بی اور علی محمد خان کو کل جمعرات کو طلب کر لیا
نیب نے کل کیس سے متعلق دستاویزات کے ہمراہ بشری بی بی اور علی محمد خان کو طلب کر لیا
بشری بی بی اور علی محمد خان کے وکلا نے نیب نوٹس موصول کرلئے ہیں
واضح رہے کہ جون میں رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا