اسلام آباد(سی این پی )احتساب عدالت کےایڈمنسٹریٹیو جج محمد بشیر کی عدالت نے نیب کی زیرحراست سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن، اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر کومزید11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کردیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران 14روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمان کو عدالت کیاگیا،نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ ملزمان نے واچرز، چیکس اور رسیدوں پر دستخط کیے جس سے پٹرول کی ادائیگی ہوئی،حراست دوران ملزمان سے جیولری، پرائیز بانڈ، نقد رقم جائیداد کے کاغذات اور گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں، تینوں ملزمان نے تفتیش کے دوران موبائلز ریکور کیے ہیں جس کی فرانزک کروائی ہیں،موبائل فون سے ریکور ہونے ولے ڈیٹا سے متعلق تفتیش کرنی ہے،نیب پراسیکیوٹر نے استدعا کی کہ ملزمان کو مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے، اس موقع پر ملزم مسرور میمن کے وکیل نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت ک…
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">