اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سینئر صحافی و اینکرڈاکٹر شاہد مسعود کی 10روزہ حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار کینجانب سے بیرسٹر قاسم نواز عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے، عدالت نے دس ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود کو دس دنوں میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔واضع رہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے شاہد مسعود کیخلاف عدالت سے رجوع کررکھا ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">