سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ریشماں و گلف پاور پلانٹ ریفرنسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی )احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کیخلاف ریشماں و گلف پاور پلانٹ ریفرنسز۔میں نیب پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کی رخصت کے باعث عدالت نے بغیر کاروائی سماعت 15مارچ تک ملتوی کر دی۔