اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد تھانہ سی ٹی ڈی میں سپریم کورٹ آر اینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں درج کر لیا
مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7ata اور 507 کے تحت درج کیا گیا
مقدمہ میں کہاگیا ہے کہ عام ڈاک موصول ہوئی متعلقہ جسٹس صاحبان کے سیکرٹریز کو ڈاک وصول کروائی گئی
خطوط میں چار لفافے جو کے چیف جسٹس پاکستان اور تین دیگر تین جسٹس صاحبان کے نام سے ہیں
ایڈمن انچارج خرم شہزاد نے تین اپریل کو بزریعہ فون بتایا کے ان لفافوں میں سفید پائوڈر نما کیمکل موجود ہے
تین خطوط گلشاد خاتون پتہ نامعلوم اور ایک خط سجاد حسین پتہ نامعلوم کی طرف سے بھیجے گئے ہیں مقدمہ
خطوط کے زریعے خوف ہراس پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے