راولپنڈی(سی این پی)اہلیان راولپنڈی بلاول بھٹو کا فقید المثال اسقبال کرینگے ملکی استحکام اور عوامی کی خوشحالی کے لیے عمران حکومت کو گھر بھیج کر دم لینگے موجودہ حکمران خود چور ثابت ہو چکے ہیں مہنگاٸ بیروزگاری اور غربت عمران خان حکومت کی نااہلیت کو ثابت کر رہی ہے راجہ پرویز اشرف کا راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں پیپلز پارٹی کے عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی نے کیا جس کی صدارت سٹی صدر راجہ کامران حسین نے کی جبکہ تقریب کی میزبانی کے فراٸض سابق وزیراعظم کے میڈیا ایڈواٸزر میاں خرم رسول اور جنرل سیکریٹری راولپنڈی سٹی راجہ شاہد محمود نے ادا کیے ورکرز کنونشن میں ناٸب صدر پنجاب ملک خالد نواز سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سابق ڈپٹی میٸر راجہ الطاف حسین راجہ خالد محمود انجم فاروق پراچہ رانا رفاقت حسین سردار قدوس جنرل سیکریٹری لیڈیز ونگ نرگس فیض ملک جمیل قریشی بابر جدون چوہدی افتخار احمد ناصر میر راجہ عمار انصر کیانی سیکریٹری انفارمیشن راولپنڈی سٹی راجہ محمد علی منہاس بنارس چوہدری ایاز خان پپو راشد اسلام بٹ حمزہ بزمی ذوالفقار احسن ملک آغا ثاقب ملک آصف اکبر ندیم اعوان ضلعی صدر چوہدری ظہیر سلطان راجہ اسرار عباسی منصور خان آصف شفیق ستی شوکت عباسی اسد ستی جنرل سیکریٹری کینٹ ملک قاسم ادریس کریم کامران راجہ ظہیر شفقت باجوہ صدر پی واٸ او راولپنڈی ڈویژن سکندر ممتاز راجہ عامر عباسی راجہ اویس صدر پی ایس ایف راولنڈی ڈویژن عثمان ستی راشد جمیل توقیر جدون راجہ عامر کریم خواتین ونگ سے سمیرا گل حفظہ بخاری سعدیہ عباسی سمیرا خان کوثر الطاف عذرا یونس گل بادشاہ شازیہ بتول حافظہ رخسانہ بشیر اقلیتی رہنما سہیل اشتیاق روحیل اشتیاق جبران گل لیاقت بھٹی لاٸرز ونگ کے اسد عباسی راجہ عدنان راجہ عرفان حیدر منظر عالم جہانگیر بٹ اور ہزاروں کارکنان نے شرکت کی
اس موقع پے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ملک اسد عباس سالار راولپنڈی راجہ عامر کریم صدر راولپنڈی کار ڈیلر فیڈریشن راجہ جمشید بانٸ رفیق آباد راجہ طارق محمود عرف مودی صدر انجمن تاجران کری روڈ راجہ راشد فرزند کونسلر یو سی چوبیس ملک خورشید ملک نجیب ملک وحید سہیل عباسی راجہ خرم شہزاد نبیل راجپوت راجہ آفتاب انفارمشن سیکریٹری تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی صدر راجہ کامران حسین اور جنرل سکریٹری راجہ شاہد محمود کی دعوت پے باضابطہ طور پے پیپلز پارٹی میں شامل ہوۓ اس موقع پے خطاب کرتے ہوۓ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ پاکستان کی سالمیت اور عوام کی خوشحالی کے لیے آج کراچی سے عوامی لانگ مارچ شروع کر چکے ہیں اور انشاءاللہ سات مارچ کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پہنچینگے عمران خان کہتے تھے کہ جب مہنگاٸ ہو تو وزیراعظم چور ہوتا ہے تو آج عمران خان خود ہی چور ثابت ہو چکے ہیں سرکاری ملازمین ہوں یا کاروباری طبقہ سب عمران حکومت کی نااہلیت سے پریشان ہیں اسی بلاول بھٹو زرداری تاریخی لانگ مارچ کر رہے ہیں ملکی استحکام کے لیے عمران حکومت کا خاتمہ ضروری ہو چکا ہے میاں خرم رسول نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہم چیٸرمین بلاول بھٹو کا راولپنڈی پہنچنے پے فقید المثال استقبال کرینگے انھوں نے کہا کہ ملک کی وزارت داخلہ ایک نااہل شخص کے سپرد کر دی گٸ جس نے پہلے پاکستان ریلویز کو تباہ کیا اور اب ملکی سالمیت کے درپے ہے سٹی صدر راجہ کامران حسین نے کہا کہ آج راولپنڈی نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ عوامی حقوق کی بحالی میں جدوجہد کا حصہ بنیں گے جب ہمارا قاٸد راولپنڈی پہنچے گا تو انکا شاندار استقبال کیا جاۓ گا کیونکہ اہلیان راولپنڈی اب سیاسی طور پے بیدار ہو چکے ہیں جنرل سیکریٹری راولپنڈی سٹی راجہ شاہد محود نے دوران خطاب کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ کراچی سے شروع ہو چکا اور اب عوام کے اس ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے سامنے جو بھی رکاوٹ بننے آۓ گا وہ عوامی سمندر کی لہروں میں غرق ہو جاٸیگا راولپنڈی کے نام نہاد لیڈر نے راولپنڈی کے عوام کا استحصال کرنے میں کوٸ کسر نہیں چھوڑی اب ہم اہلیان راولپنڈی کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی حقوق کی بحالی کی جدوجہد میں شامل ہو کر ان نااہل حکمرانوں سے جلد نجات حاصل کرینگے اس موقع پے ناٸب صدر پنجاب ملک خالد نواز جنرل سیکریٹری خواتین ونگ نرگس فیض ملک بابر جدون چوہدری افتخار انصر کیانی سہیل اشتیاق ناصر میر اور سٹی سیکریٹری انفارمیشن راجہ محمد علی منہاس نے بھی خطاب کیا۔