جسٹس قاضی محمد امین 25 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی محمد امین 25 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔جسٹس قاضی امین کے اعزاز میں25 مارچ کو سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا، فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس پاکستان، اٹارنی جنرل اور بار نمائندگان خطاب کریں گے۔فُل کورٹ ریفرنس میں سینئر وکلا بھی شریک ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں