اسلام آباد . وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کا عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر خصوصی پیغام پاکستان فلسطینی عوام کے حق خودارادیت امن، سلامتی اور وقار کے ناقابل انتقال حقوق کی ہر طرح سے حمایت کرتا ہے۔ ریاض حسین پیرزادہ غزہ میں انسانی تاریخ کا بدترین بحران جاری ہے ، ریاض حسین پیرزادہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور معصوم بچوں کو نشانہ بنانا حددرجہ ظلم ہے، ریاض حسین پیرزادہاسرائیل اور اسکے حامیوں کو جنگی جرائم کے لیے جوابدہ بنانا ہو گا ، ریاض حسین پیرزادہ بلاتاخیر جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی فوری و غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں.
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">