فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا گھپلا اسلام آباد ہائی کورٹ نے باپ بیٹے کی ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا گھپلا صدر ڈاکٹر اسرار اور بیٹے اسد عباس کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی 500 کنال زمین کا فراڈ — کروڑوں روپے بیٹے کو منتقل کیے گئے زمین نہ ہونے کے باوجود کمپنی کو ادائیگی کی گئی.

ڈاکٹر اسرار نے سوسائٹی میں کمرشل پلاٹ بغیر نیلامی لے لیا ڈاکٹر اسرار اور اسد عباس روپوش، ایف آئی اے کے چھاپے جاری تھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے باپ بیٹے کی ضمانت مسترد کر دی
عدالت کا حکم: عبوری ضمانت کروا کر تفتیش میں شامل ہوں ، ذرائع: ملزمان کی مقامی عدالت سے بھی ضمانت منسوخ ہو چکی ہے .