ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسینئیر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔

ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

 اقبال محمدعلی 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 240 سے رکن منتخب ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں