ایوب پارک سے لاپتہ ڈھائی سالہ بچی پولیس نے گھر پہنچا دی

ایوب پارک سے لاپتہ ہونے والی ڈھائی سالہ بچی مل گئی ایمان فاطمہ عید کے دوسرے روز خاندان سے بچھڑ گئی تھی مورگاہ پولیس نے بچی والدین کے حوالے کردی، بچی ملنے پر گھر والے انتہائی جذباتی ہو گئے اور پولیس کا شکریہ ادا کیا، بچی اٹک کے رہائشی غلام محمد کو روتے ہوئی ملی تھی،غلام محمد کے مطابق لواحقین نہ ملے تو وہ بچی گھر لے گیا،میڈیا پر خبر دیکھ کر غلام محمد ایمان فاطمہ کو لیکر تھانے آگیا،