شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل جنوري 27, 2022January 27, 2022 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع مینجیر کوئٹہ گلیڈی ایٹر اعظم خان نے دی ہے۔