سینیئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی(شوبز نیوز) پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر، ا±ن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے ا?فیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔تزین حسین نے اپنے انسٹاگرام مزید پڑھیں