عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفکیشن کیخلاف صحافتی تنظیمیں سراپا احتجاج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے پیمرا نوٹیفکیشن کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے ،صحافی سپریم کورٹ ہائیکورٹ کور کرنے والے رپورٹرز اور وکلا احتجاج میں شریک ہوئے،سینئیر صحافی حامد میر ، بیرسٹر اعجاز گیلانی کی عدالتی کارروائی مزید پڑھیں