جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہفتے کی سہ پہر کو گرج چمک اور بارش سے اچانک موسم خوشگوار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہفتے کی سہ پہر کو گرج چمک اور بارش سے اچانک موسم خوشگوار ہو گیا ، شہریوں نے خوبصورت مناظر کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہے۔ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اسماعیل بلیدی کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اسماعیل بلیدی نےملاقات کی۔ہفتہ کو گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی حالات، بلوچستان مزید پڑھیں

سفارتی وفود کشمیر اور دہشت گردی سمیت پاکستان کے تحفظات کو عالمی سطح پر موثر انداز میں پیش کریں گے۔ بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے پاکستان کے سفارتی وفود پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتی وفود کشمیر اور دہشت گردی سمیت پاکستان کے تحفظات کو عالمی سطح پر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے نہیں لیپ ٹاپ تھما رہی .وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے نہیں لیپ ٹاپ تھما رہی ہے۔ہفتہ کو جاری بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب آج تمام صوبوں میں ترقی اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی لاہور مرکز کے جنرل منیجر ڈاکٹر قیصر شریف کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی لاہور مرکز کے جنرل منیجر ڈاکٹر قیصر شریف کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان مزید پڑھیں

بھارت اپنی دہشت گرد پراکسیز فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے خطے اور پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے.ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی سرپرستی میں 20 سال سے جاری ریاستی دہشت گردی کو ٹھوس اور جامع شواہد کے ذریعے بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ترقی پزید ممالک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلا ل عمر کی ڈولفن فورس کے جوانوں میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

فیصل آباد( کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلا ل عمر کی ڈولفن فورس کے جوانوں میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ہوا اس موقع پرایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر باجوہ، ٹاؤن مزید پڑھیں

پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے اے آئی جی اسٹیبلیشمنٹ نے اردل روم کا انعقاد

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے اے آئی جی مزید پڑھیں

رواں سال جرائم کی شرح میں 32 فیصد کمی واقع ڈکیتی،راہزنی، نقب زنی، چوری اور کارو موٹر سائیکل چوری میں ملوث 290گر وہو ں کے 649ممبران سمیت 8,784ملزمان گرفتار ۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)رواں سال جرائم کی شرح میں 32 فیصد کمی واقع ڈکیتی،راہزنی، نقب زنی، چوری اور کارو موٹر سائیکل چوری میں ملوث 290گر وہو ں کے 649ممبران سمیت 8,784ملزمان گرفتار ۔ ملزمان کے قبضہ سے81کروڑ43لاکھ 51ہزاررو پے مزید پڑھیں

پولیس افسران کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح.ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)پولیس افسران کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے اپنے دفتر میں پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا رواں سال دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر10ہزار سے زائد ڈرائیورز کیخلاف بلاتفریق کارروائیاں

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کا رواں سال دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر10ہزار سے زائد ڈرائیورز کیخلاف بلاتفریق کارروائیاں،اسی کے ساتھ وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمدکویقینی بنانے کیلئے تمام تروسائل بروئے کارلائے مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات اور انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات اور انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز عبداللہ خان، مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے قومی مالیاتی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی مالیاتی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔نائب وزیراعظم کے آفس سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

حج انتظامات کے حوالہ سے جو شکایات آ رہی ہیں ان کا ازالہ کیا جا رہا ہے،سردار محمد یوسف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج انتظامات کے حوالہ سے جو شکایات آ رہی ہیں ان کا ازالہ کیا جا رہا ہے، حجاز مقدس میں پاکستانی عازمین کیلئے وزارت مذہبی امور نے مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں کسٹم کی مبینہ ملی بھگت سے سمگلنگ کا دھند ہ عروج پر راولپنڈی اسلام آباد میں غیر ملکی سامان سے مارکیٹس،تجارتی مراکز،شاپنگ مالز بھر گئے

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر )جڑواں شہروں میں کسٹم کی مبینہ ملی بھگت سے سمگلنگ کا دھند ہ عروج پر راولپنڈی اسلام آباد میں غیر ملکی سامان سے مارکیٹس،تجارتی مراکز،شاپنگ مالز بھر گئے،راولپنڈی اسلام آباد میں غیرملکی کپڑا، سگریٹ، ٹائر، مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے توانائی اور وسائل کی ترقی میں ترکیہ کے ساتھ مضبوط شراکت داری کے فروغ کا عزم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے توانائی اور وسائل کی ترقی میں ترکیہ کے ساتھ مضبوط شراکت داری کو فروغ دینے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مشترکہ منصوبوں، مزید پڑھیں

9 اور 10 مئی کو بھارت نے پاکستان کی ایئر بیسز کو نشانہ بنایا، جس کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بھارت نے 6 اور 7 مئی کو جو جارحیت کی، اس کا پاکستان کی فضائیہ نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں مزید پڑھیں

10 مئی کو افواج پاکستان نے قوم کے اتحاد اور اتفاق سے بھارت کو جو شکست فاش دی دشمن اسے قیامت تک یاد رکھے گا۔شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 10 مئی کو افواج پاکستان نے قوم کے اتحاد اور اتفاق سے بھارت کو جو شکست فاش دی دشمن اسے قیامت تک یاد رکھے گا۔ وہ جمعہ یہاں مزید پڑھیں