رمضان المبارک کی آمد، یو اے ای میں ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف قسم کی ڈیلز  اور  بڑے پیمانے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے مزید پڑھیں

فروری میں2,414نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں : ایس ای سی پی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےفروری میں 2,414نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جس کے بعد رجسٹر کمپنیوں کی کل تعداد 187,569(ایک لاکھ ستاسی ہزار پانچ سوانہتر) ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ2 ارب5کروڑ مزید پڑھیں

پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ تجارت و برآمدات کو بہتر کرنے میں تعاون کریں گے۔ مئیر یاسر اقبال

لنکاشائر کاؤنٹی کی مقامی حکومت پینڈل کے مئیر یاسر اقبال نے کہا کہ وہ پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ تجارت و برآمدات کو مزید بہتر کرنے کیلئے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے کیونکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 17 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.258 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مزید پڑھیں

حکومت خواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ شا ہرہ شاہد

خواتین پاکستان کی کل آبادی کا 51 فیصد ہیں جن کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، لہذا حکومت ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کے کردار کو بڑھانے اور ان کو بااختیار بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ مزید پڑھیں

ایس ای سی پی نے اسلامک فنانس پر ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کر دی

 سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نان بنکنگ فنانشیل سیکٹر میں اسلامک فنانس سیکٹر کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ میں اسلامک فنانس کے شعبے کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور پاکستان میں مزید پڑھیں

قازقستان کے سفیر کا دورہ اسلام آباد چیمبر، صدر کے دورہ پاکستان بارے تفصیلات بتائیں

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اس سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔ قازقستان کے صدر 20 سال بعد پاکستان کا دورہ کر مزید پڑھیں

تاجر برادری کے مسائل کو حل کرانے میں کردار ادا کروں گا۔ گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دے کر اور ٹیکس ادا کر کے معیشت کی ترقی میں مفید کردار ادا کر رہی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

خسارے میں چلنے والے تمام سرکاری اداروں کی فوری نجکاری کی جائے۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ حکومت پی آئی اے، پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلوے اور بجلی کمپنیوں سمیت خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو بیل آؤٹ کرنے کے لیے ہر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگائی کا طوفان آگیا

مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز  پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

فریزلینڈ کمپینا اور انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی سندھ اور بلوچستان کے ڈیری سیکٹر کے ایس ایم ایز سے تعاون کے لیے شراکت داری

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے دیہی ترقی اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر(آئی ٹی سی) کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ(ایل او آئی) پر دستخط کر دیئے ہیں۔ گروتھ مزید پڑھیں

کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے میں ہرممکن تعاون کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی اور چکوال میں ایک انڈسٹریل زون قائم کرنے کے امور مزید پڑھیں

عاکف سعید کا سٹاک ایکسچینج میں نئے ٹریڈنگ انجن معتارف کرنے پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تبادلہ خیال

پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین عاکف سعید نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے ٹریڈنگ اینجن (NTS) کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے بروکریج انڈسٹری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین کے ہمراہ ایس ای سی پی کے مزید پڑھیں