چینی کی قلت جاری، مختلف شہروں میں قیمتیں 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جبکہ مختلف شہروں میں چینی 220 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے رپورٹ کے مطابق لاہور میں چینی 190 روپے سے مزید پڑھیں

پاکستان میں مرچ کی فصل کے زیرِ کاشت رقبے اور مجموعی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )پاکستان میں مرچ کی فصل کے زیرِ کاشت رقبے اور مجموعی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اتوار کو’’ویلتھ پاکستان‘‘ کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق رواں سیزن میں مرچ کی فصل کا زیرِ کاشت رقبہ 1.1 مزید پڑھیں

زونگ کی جانب سے چین پاکستان انٹرنیشنل جوائنٹ انوویشن لیبارٹری کے قیام کا اعلان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پاک چین لو کاربن انٹیلی جنٹ مینوفیکچرنگ انٹرنیشنل جوائنٹ انوویشن لیبارٹری کے قیام کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ لیبارٹری فاسٹ،نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک،بینکنگ سروسز کارپوریشن اور ٹیچ دی ورلڈ فائونڈیشن کا مالی خواندگی اور مالی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے اشتراک

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، بینکنگ سروسز کارپوریشن (بی ایس سی) اور ٹیچ دی ورلڈ فائونڈیشن (ٹی ڈبلیو ایف) نے پاکستان میں مالی خواندگی کو بڑھانے اور شمولیت پر مبنی مالی طریقوں کو فروغ دینے مزید پڑھیں

قائم مقام صدر آئی سی سی آئی طاہر ایوب کی قیادت میں فلور ملز مالکان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر طاہر ایوب کی قیادت میں اسلام آباد کے فلور ملز مالکان کے وفد نے بدھ کو یہاں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مزید پڑھیں

PSW اور TDAP کا اشتراک کاروباری خواتین کے لیے بین الاقوامی تجارت کے مواقع کی راہ ہموار

فیصل آباد (کامرس رپورٹر )پاکستان سنگل ونڈو (PSW) اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) نے “خدیجہ ویمن انٹرپرینیورشپ پروگرام” کے تحت کاروباری خواتین کے لیے بین الاقوامی تجارت کے مواقع پیدا کرنے کے لیے باہمی تعاون کیا۔ اس کے مزید پڑھیں

میزان بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں نو ماہ کے دوران 11فیصد کمی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)میزان بینک لمیٹڈکے بعد از ٹیکس منافع میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر11فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے بینک کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے گئے مالیاتی ریکارڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رحجان، 100 انڈیکس 1286.28 پوائنٹس کی کمی کے بعد 163304.13 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1286.28 پوائنٹس کی کمی کے بعد 163304.13 پوائنٹس ہوگیا۔مارکیٹ میں 478 کمپنیوں کے 1041.17 ملین حصص کا مزید پڑھیں

پاکستان سنگل ونڈو کا “خضر” اے آئی چیٹ بوٹ تجارت میں سہولت کا نیا دور

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے حال ہی میں اپنے جدید اے آئی چیٹ بوٹ “خضر” کا کامیاب آغاز کیا ہے، جو PSW پلیٹ فارم اور ٹریڈ انفارمیشن پورٹل آف پاکستان (TIPP) میں متعارف کرایا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں مقامی کرنسی میں قرضوں کا اجرا ء بڑھانے کے لئے سٹیٹ بینک اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد (کامر س رپورٹر)سٹیٹ بینک اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ، پاکستان میں مقامی کرنسی میں قرضوں کا اجرا ءبڑھایا جائے گا۔پیر کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان میں بینک دولت پاکستان نے ورلڈ بینک گروپ مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی اونچی اُڑان تھم گئی، قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(کامرس رپورٹر )سونے اور چاندی کی بڑھتی قیمتوں کو بالآخر بریک لگ گئی، فی تولہ نرخ ہزاروں روپے کم ہو گئے ، انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹس میں قیمتیں کم ہونے سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 10 مزید پڑھیں

موبی لنک بینک نے بینکاری شعبے میں بیسٹ پلیس ٹو ورک کا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ڈیجیٹل مائیکروفنانس بینک، موبی لنک بینک نے ایک بار پھر اپنے منفرد ورک کلچر اور افرادی قوت کے حوالے سے بہترین پالیسیوں کے باعث ’بیسٹ پلیس ٹو ورک پاکستان ایوارڈز 2025 ‘ میں بینکاری شعبے میں بہترین ادارے مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)یورپی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ مزید پڑھیں

ملک میں موٹر سائیکلز کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 36فیصد اضافہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ملک میں موٹر سائیکلز کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 36فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی پہلی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ مزید پڑھیں

اوساکا ایکسپو 2025پاکستان نے 2 بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیے

اوساکا(ویب ڈیسک) پاکستان نے جاپان کے صنعتی شہر اوساکا میں جاری عالمی نمائش ایکسپو 2025ء میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت لیے پہلا ایوارڈ ایگزیبیشن کیٹیگری میں برانز ایوارڈ پاکستان پویلین کو دیا گیا، جو مزید پڑھیں

چین کی تیزرفتار ترقی سے پاکستان کو نمایاں فوائد حاصل ہو رہے ہیں . وفاقی ٹیکس محتسب کوآرڈینیٹر سیف الرحمان

لاہور (کامرس رپورٹر)وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ چین کی تیزرفتار ترقی سے پاکستان کو نمایاں فوائد حاصل ہو رہے ہیں اور اقتصادی و صنعتی ترقی اور علاقائی روابط کو فروغ مل رہا ہے۔ اتوار مزید پڑھیں

ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا نے عالمی فروخت میں مرسڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا،

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک ) ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا نے عالمی فروخت میں مرسڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا، کمپنی نے 2025 کی تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ فروخت کی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی الیکٹرک کار مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں مستحکم، 2025 میں اب تک 53 فیصد مہنگا

اسلام آبا د(کامرس رپورٹر ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں (gold price)برقرار رہیں آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1237 پوائنٹس گر گیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کا روباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان رہا اور 100 انڈیکس 1237.67 پوائنٹس کی کمی کے بعد 167752.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 487کمپنیوں کے حصص مزید پڑھیں