سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےفروری میں 2,414نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جس کے بعد رجسٹر کمپنیوں کی کل تعداد 187,569(ایک لاکھ ستاسی ہزار پانچ سوانہتر) ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ2 ارب5کروڑ مزید پڑھیں
لنکاشائر کاؤنٹی کی مقامی حکومت پینڈل کے مئیر یاسر اقبال نے کہا کہ وہ پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ تجارت و برآمدات کو مزید بہتر کرنے کیلئے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے کیونکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں
پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 17 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.258 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مزید پڑھیں
ایف بی ایل کی بیلنس شیٹ اب 1 ٹریلین (ایک ہزار 1000 ارب ) روپے کا سنگِ میل عبور کر چکی ہے اور قبل از ٹیکس منافع 67 فیصد اضافے کے ساتھ 22.4 ارب روپے ہے۔ بینک کے بورڈ آف مزید پڑھیں
خواتین پاکستان کی کل آبادی کا 51 فیصد ہیں جن کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، لہذا حکومت ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کے کردار کو بڑھانے اور ان کو بااختیار بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ مزید پڑھیں
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نان بنکنگ فنانشیل سیکٹر میں اسلامک فنانس سیکٹر کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ میں اسلامک فنانس کے شعبے کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور پاکستان میں مزید پڑھیں
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اس سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔ قازقستان کے صدر 20 سال بعد پاکستان کا دورہ کر مزید پڑھیں
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دے کر اور ٹیکس ادا کر کے معیشت کی ترقی میں مفید کردار ادا کر رہی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ حکومت پی آئی اے، پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلوے اور بجلی کمپنیوں سمیت خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو بیل آؤٹ کرنے کے لیے ہر مزید پڑھیں
مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں
فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے دیہی ترقی اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر(آئی ٹی سی) کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ(ایل او آئی) پر دستخط کر دیئے ہیں۔ گروتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی اور چکوال میں ایک انڈسٹریل زون قائم کرنے کے امور مزید پڑھیں
پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین عاکف سعید نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے ٹریڈنگ اینجن (NTS) کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے بروکریج انڈسٹری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین کے ہمراہ ایس ای سی پی کے مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی دسمبر 2022 کی پیداوار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کی مزید پڑھیں
ٹیکس ادا کرنے والی تمباکو کمپنیوں کے لیے مجوزہ ٹیکس میں بے مثال اضافہ نہ صرف پاکستان میں غیر قانونی طور پر سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کو بے پناہ فائدہ دے گا بلکہ اس سے حکومتی محصولات میں بھی مزید پڑھیں
حکومت نے بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے 170 ارب روپےکے منی بجٹ سے قبل تمام اشیا پر سیلزٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی۔سیلزٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے مقامی سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (پی بی بی سی) نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں تا کہ آپس کا باہمی تعاون بڑھا کر پاکستان اور برطانیہ مزید پڑھیں
پنجاب میں نگراں حکومت کی مداخلت کے بعد فلور ملز ایسویسی ایشن نے آج سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین افتخار احمد مٹو نے مزید پڑھیں
ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں مسلسل قیمتوں میں اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سوزوکی موٹر سائیکل کی فروخت 21 ہزار 240 یونٹس سے 8 فیصد اضافے مزید پڑھیں