سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ مزید پڑھیں

اوساکا ایکسپو 2025پاکستان نے 2 بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیے

اوساکا(ویب ڈیسک) پاکستان نے جاپان کے صنعتی شہر اوساکا میں جاری عالمی نمائش ایکسپو 2025ء میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت لیے پہلا ایوارڈ ایگزیبیشن کیٹیگری میں برانز ایوارڈ پاکستان پویلین کو دیا گیا، جو مزید پڑھیں

چین کی تیزرفتار ترقی سے پاکستان کو نمایاں فوائد حاصل ہو رہے ہیں . وفاقی ٹیکس محتسب کوآرڈینیٹر سیف الرحمان

لاہور (کامرس رپورٹر)وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ چین کی تیزرفتار ترقی سے پاکستان کو نمایاں فوائد حاصل ہو رہے ہیں اور اقتصادی و صنعتی ترقی اور علاقائی روابط کو فروغ مل رہا ہے۔ اتوار مزید پڑھیں

ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا نے عالمی فروخت میں مرسڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا،

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک ) ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا نے عالمی فروخت میں مرسڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا، کمپنی نے 2025 کی تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ فروخت کی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی الیکٹرک کار مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں مستحکم، 2025 میں اب تک 53 فیصد مہنگا

اسلام آبا د(کامرس رپورٹر ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں (gold price)برقرار رہیں آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1237 پوائنٹس گر گیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کا روباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان رہا اور 100 انڈیکس 1237.67 پوائنٹس کی کمی کے بعد 167752.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 487کمپنیوں کے حصص مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کے شائع شدہ ڈیٹا میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہو گی، معمولی تبدیلیاں بدستور آ سکتی ہیں،ترجمان سٹیٹ بینک

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کے شائع شدہ ڈیٹا میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہو گی البتہ معمولی تبدیلیاں بدستور آ سکتی ہیں۔ پیرکویہاں جاری بیان میں ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا کہ مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آبا د (کامرس رپورٹر )پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے مزید پڑھیں

بینک اسلامی ”ایک“ اور پی ٹی سی ایل ملکی ڈیجیٹل نظام کی بہتری کیلئے کلائوڈ سہولیات بروئے کار لائیں گے

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان کے اولین اسلامی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم”ایک“(Aik) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے ساتھ ایک اہم شراکت داری قائم کر لی ہے جس کا مقصد پی ٹی سی ایل سمارٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی اور ٹیک ایکسپو ، 650 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے طے، آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کا ہدف

کراچی (سٹاف رپورٹر ) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیک ایکسپو اینڈ کانفرنس کا کامیاب انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق نمائش ای کامرس گیٹ وے پاکستان، ایس آئی ایف سی اور ٹیک مزید پڑھیں

تماشہ کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز ، کسی بھی پاکستانی سٹریمنگ ایپ کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )جاز کی ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ ایپ تماشہ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 کے دوران پلیٹ فارم کے ماہانہ ایکٹو صارفین کی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی، جو مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس، پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی مشروط اجازت

اسلام آبا د (کامرس رپورٹر ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کرتے ہوئے پانچ سال سے کم پرانی گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی مشروط اجازت دے دی، جو 30 جون مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپٹو ایکسچینجز کی لائسنسنگ: عالمی ریگولیشن اور سرمایہ کاری کے مواقع متوقع

اسلام آبا د (کامرس رپورٹر )پاکستان میں عالمی کرپٹو ایکسچینجز کے لیے لائسنسنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جو مستقبل کی مالیاتی پالیسی کے لیے ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پرمندی کارحجان، ایس ای 100انڈیکس میں0.31فیصدکی کمی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس میں مجموعی طور پر0.31فیصدکی کمی ہوئی۔پیر کوکے ایس ای 100انڈیکس 482.71پوائنٹس کی کمی کے بعد157554.66پوائنٹس پربندہوا،مجموعی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے ۔ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 175ارب روپے حاصل کرنے کاہدف مقررکیاگیاتھاتاہم نیلامی میں ہدف سے زیادہ رقم حاصل ہوئی ہے۔ ایک ماہ کے ٹریژری بلوں مزید پڑھیں

آٹوموبائل کی صنعت کے منافع میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 16فیصداضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)آٹوموبائل کی صنعت کے منافع میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔آٹوموبائل کمپنیوں کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیانات کے مطابق گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومسلسل چوتھے روزبھی تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا۔ کاروبارکے آغازپرتیزی کارحجان رہا اوردن 11بجے تک کے ایس ای 100انڈیکس 1277.25پوائنٹ مزید پڑھیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں دوماہ کےد وران 43فیصداضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 43فیصد اضافہ ر یکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دو ماہ مزید پڑھیں