حکومت ،عوام اور بزنس کمیونٹی کو آئی ایم ایف کی کڑوی گولی نگلنا ہوگی، صدر اسلام آباد چیمبر

صدر اسلام آباد چیمبر احسن ظفر بختاوری  نے  حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے حوالے سے بزنس کمیونٹی سے مشاورت نہیں کی گئی،اس کے باوجود مشکل مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات میں کمی ہوئی ہے جبکہ بیرونی سرمایہ کاری اور روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ڈالر کی اونچی اڑان پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کو تشویش

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ انہیں زرمبادلہ ذخائر میں کمی، ڈالر کی اونچی اڑان پرتشویش ہے، اس حوالے سے اسلام آباد مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کی جانب سے ماحولیاتی، سماجی اور گورننس کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اقوام متحدہ کے ادارے یو این وومن کے اشتراک سے ماحولیاتی، سماجی اور گورننس ( انوائرمنٹ سوشل گورننس ) کو بہتر بنانے میںکارپوریٹ سیکٹر کے کردار اور اس شعبے میں طویل مددتی مستقل مزید پڑھیں

کاروبارکو ماحول دوست بنانے کیلئےانوائرنمنٹل سوشل رسک مینجمنٹ کے معیارات پر موثرعملدرآمدناگزیرہے،ماہرین

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے انوائرنمنٹل سوشل رسک مینجمنٹ کے نفاذ کے دستورالعمل میں انسانی حقوق کے معیارات کو شامل کرنے کے لیے ایک مربوط لائحہ عمل کا ہوناضروری ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو بڑا خطرہ لاحق ہونے کے مزید پڑھیں

امداد اور سرمایہ کاری کے اعلانات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران حصص کی قیمتوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور معاشی تجزیہ کاروں نے اس اضافے کی وجہ تباہ کن سیلاب سے بحالی کے لیے گزشتہ روز جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری اور مزید پڑھیں

ایک ماہ میں تازہ پھل،انڈے، گندم اور چینی مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات

 ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردِئیے ہیں جس کے مطابق ایک ماہ میں شہروں میں تازہ پھل 13٫36 پیاز9٫99 انڈے 9٫71 فیصد مہنگے  ہوئے، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں شہری علاقو٘ں میں گندم9٫45 چکن 5٫43 فیصد مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصل بینک لمیٹڈ کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا ہے جس کے بعد اب فیصل بینک پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا مکمل اسلامی بینک ہے۔ اس تاریخی موقع مزید پڑھیں

اسماعیل انڈسٹریز نے ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے SAP کے ساتھ معاہدہ کرلیا

اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ (آئی آئی ایل) جو پاکستان کی ایک بڑی کنفیکشنری اور اسنیک فوڈ مینوفیکچرر ہے، نے SAP کے ساتھ اپنے تمام آپریشنز میں کاروباری افعال کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے معاہدہ کرلیا ہے۔ ایس اے پی (SAP) ملک مزید پڑھیں