پالیسی سازوں اور صنعتی ماہرین کا نیشنل پالیسی ڈائیلاگ میں لوکلائزیشن فار گروتھ پر تبادلہ خیال

 کے۔ الیکٹرک اور نٹ شیل گروپ نے مشترکہ طور پر مقامی ہوٹل میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ بعنوان“لوکلائزیشن فار گروتھ“ کی میزبانی کی۔ ڈائیلاگ میں پاکستانی معیشت کی مضبوط و مستحکم ترقی کے لیے مقامی وسائل اور ذرائع کا استعمال بڑھانے مزید پڑھیں

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کاکھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات پر انحصار برقرار

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کاکھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات پر انحصار برقرار ہے، ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی تافروری فوڈامپورٹس6 ارب66کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں،فروری میں غذائی اجناس کی درآمدات میں68کروڑ ڈالرز کا اضافہ مزید پڑھیں

فن لینڈ اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت اور سماجی تعاون کے فروغ کے لیے کانفرنس کا اہتمام

 فن لینڈ پاکستان بزنس کونسل (ایف پی بی سی) کے زیر اہتمام فن لینڈ پاکستان بزنس سمٹ 2023ء کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا۔ اس سمٹ میں بنیادی طور پر توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ایتھوپیا کے کامیاب تاریخی دورے کے بعد وطن واپسی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایتھوپیا کے 5 روزہ کامیاب اور تاریخی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا وفد نے اپنے دورے میں ایتھوپیا کی سیاسی قیادت، بزنس مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہونے کی توقع قرار دے رہے ہیں۔ تقریباً 10 مزید پڑھیں

ایتھوپیا کا خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت میں ایتھوبیا کا دورہ کرنے والے پاکستانی کاروباری وفد نے وہاں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی جہاں سے پاکستانی کاروباری کمیونٹی کیلئے ایک بہت بڑی خبر سامنے آئی ہے، اطلاعات مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یو اے ای میں ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف قسم کی ڈیلز  اور  بڑے پیمانے مزید پڑھیں

فروری میں2,414نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں : ایس ای سی پی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےفروری میں 2,414نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جس کے بعد رجسٹر کمپنیوں کی کل تعداد 187,569(ایک لاکھ ستاسی ہزار پانچ سوانہتر) ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ2 ارب5کروڑ مزید پڑھیں

پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ تجارت و برآمدات کو بہتر کرنے میں تعاون کریں گے۔ مئیر یاسر اقبال

لنکاشائر کاؤنٹی کی مقامی حکومت پینڈل کے مئیر یاسر اقبال نے کہا کہ وہ پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ تجارت و برآمدات کو مزید بہتر کرنے کیلئے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے کیونکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 17 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.258 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مزید پڑھیں

حکومت خواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ شا ہرہ شاہد

خواتین پاکستان کی کل آبادی کا 51 فیصد ہیں جن کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، لہذا حکومت ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کے کردار کو بڑھانے اور ان کو بااختیار بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ مزید پڑھیں

ایس ای سی پی نے اسلامک فنانس پر ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کر دی

 سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نان بنکنگ فنانشیل سیکٹر میں اسلامک فنانس سیکٹر کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ میں اسلامک فنانس کے شعبے کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور پاکستان میں مزید پڑھیں

قازقستان کے سفیر کا دورہ اسلام آباد چیمبر، صدر کے دورہ پاکستان بارے تفصیلات بتائیں

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اس سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔ قازقستان کے صدر 20 سال بعد پاکستان کا دورہ کر مزید پڑھیں

تاجر برادری کے مسائل کو حل کرانے میں کردار ادا کروں گا۔ گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دے کر اور ٹیکس ادا کر کے معیشت کی ترقی میں مفید کردار ادا کر رہی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں