تھانہ بنی ،نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی نے ،نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم ناصر پرویز نے نوکری دلوانے کا جھانسہ دے مجھ سے زیادتی مزید پڑھیں

موٹروے پر تیز رفتار ڈرائیوروں پر جرمانہ، گاڑی بند اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ہوگا ۔آئی جی موٹروے رفعت مختار راجہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)موٹروے پر تیز رفتار ڈرائیوروں پر جرمانہ، گاڑی بند اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ہوگا آئی جی موٹروے کی ہدایت پر پولیس متحرک ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس مزید پڑھیں

دوران بارش چھتری و برساتی کا استعمال کریں، ٹریفک سٹاف مرکزی سڑکوں، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑے ہونے کی اطلاع فوری ٹریفک کنٹرول اور متعلقہ محکموں کو دیں،سی ٹی او بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی ٹی او راولپنڈی کی حالیہ بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک افسران و اہلکاراں دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں، بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ان مزید پڑھیں

مال روڈ پر انڈر پاس کی تعمیر کا کام ھونے کی وجہ سی مال روڈ کو آج رات ایم ایچ چوک سے ٹی ایم چوک تک مکمل طور پر بند کر کے ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جاۓ گا ، بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) مال روڈ راولپنڈی کو آج رات سے ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا جاۓ گا – سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے اضافی نفری تعینات،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی مال روڈ پر انڈر پاس کی مزید پڑھیں

تھانہ پھلگر اں بیو ی کو ٹو کے وار کرکے شدید مضر وب کر نے والا سفاک ملزم گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) بیو ی کو ٹو کے وار کرکے شدید مضر وب کر نے والا سفاک ملزم گرفتار ،اسلام آباد پولیس تھانہ پھلگر اں ٹیم نے موثر کا رروائی کرتے ہوئے سفاکا نہ طر یقے سے بیو ی کو مزید پڑھیں

ایس ایس پی محمد اقبال نے بطور ایس ایس پی سیف سٹی اسلام آ باد اپنے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی محمد اقبال نے بطور ایس ایس پی سیف سٹی اسلام آ باد اپنے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا،نوتعینات پولیس آفیسر نے مختلف برانچز کادورہ کیا اور سیف سٹی کیمرہ جات کے ذریعے سرویلنس کے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ ،مختلف مقامات کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو بریف کیا،شہریوں کی حفاظت کو مزید پڑھیں

ڈی آئی جی سکیورٹی سید علی رضا کا نجی ہوٹل کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی سکیورٹی سید علی رضا کا نجی ہوٹل کا دورہ،سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات کی اورٹیموں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،افسران کو سکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں،ٹیموں کی آمدورفت کے مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کا رمضان المبارک کی آمد سے قبل راجہ بازار اور اس کے ملحقہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کا رمضان المبارک کی آمد سے قبل راجہ بازار اور اس کے ملحقہ علاقوں کا دورہ ، تفصیلات کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی نے رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی 2025،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پولیس کے 5000 سے زائد جبکہ ٹریفک کے 350 سے زائد افسران و اہلکار فرائض سرانجام دے رہے ہیں،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چیمپئینز ٹرافی 2025،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشنز کے سیکورٹی انتظامات،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں،راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد جبکہ ٹریفک مزید پڑھیں

تھا نہ پیرودھائی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا رکن گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ پیرودھائی نے ،،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا رکن گرفتار،چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 7 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت مزید پڑھیں

تھا نہ پیرودھائی پٹرول پمپ پر چوری کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ کا کیشئر ہی چور نکلا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ پیرودھائی نے ،پٹرول پمپ پر چوری کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ کا کیشئر ہی چور نکلا، مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے برآمد،ملزم نے مالک کی غیر موجودگی میں کیش روم سے چوری کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی مزید پڑھیں

تھا نہ مندرہ موبائل مکینک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا ایک اور اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ مندرہ نے ،موبائل مکینک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا ایک اور اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری شہباز نے ساتھیوں کے ہمراہ اکتوبر 2024 میں ڈکیتی کی واردات کی تھی،اشتہاری کے 2 ساتھی قبل ازیں گرفتار ہو مزید پڑھیں

تھا نہ صدر واہ موٹر سائیکل چوری، نقب زنی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث سیفی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھا نہ صدر واہ نے ،موٹر سائیکل چوری، نقب زنی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث سیفی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار،ملزمان سے 02 مسروقہ قیمتی جرمن شیفرڈ ڈاگ، 1 موٹر سائیکل، ایل ای ڈی، رقم 18 ہزار مزید پڑھیں

لاہور لمز یونیورسٹی اور اٹلس ہنڈا کے اشتراک سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر) لمز یونیورسٹی اور اٹلس ہنڈا کے اشتراک سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کو موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے کے دوران حفاظتی تدابیر اپنانے کی عملی تربیت دی مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان پولیس افسران وجو انو ں کے ہمر اہ فیلڈ میں موجو د

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان پولیس افسران وجو انو ں کے ہمر اہ فیلڈ میں موجو د، شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران مزید پڑھیں

تھانہ گوجرخان قتل و اقدام قتل کے 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپوٹر) تھانہ گوجرخان نے،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان میں احسن اور حارث شامل ہیں،ملزمان نے گلی پختہ کرنے کے تنازع پر فائرنگ کر کے ارشد محمود کو قتل جبکہ 5 افراد مزید پڑھیں

یو ٹاؤن سیکٹر میں جدید نو تعمیر شدہ ٹریفک پوسٹ کا قیام عمل ، سی ٹی او بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا جدت کی طرف ایک اور اہم قدم۔ نیوٹاؤن سیکٹر میں جدید ٹریفک پوسٹ کی تعمیر ۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی خصوصی دلچسپی پر عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نیوٹاؤن سیکٹر میں جدید مزید پڑھیں

5000 سے زائد افسران سیکیورٹی فرائض سر انجام دے گے آڈٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کے میچ میں, سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرا میچ، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل، راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران سیکورٹی فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ٹریفک پولیس کے 350 سے زائد افسران فرائض سر انجام دے مزید پڑھیں