اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں سکیورٹی ڈویژن میں پر وقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ نے ریٹائرڈ افسران کو اعزازی شیلڈ پیش کی اور مستقبل کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاون جار ی، سنگین جر ائم میں ملوث 12 مجرمان سمیت 24 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)جر ائم کی روک تھا م، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کی حفاظت اور انصاف کی فراہمی اولین تر جیح ہے، اس میں کسی قسم کی غفلت ہر گز بر داشت نہیں کی جا مزید پڑھیں
حیدرآباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کی جانب سے بہترین کارکردگی پر SHO نیک محمد کھوسو اور انکی پوری ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ CC-lll اور شاباشی دی گئی جبکہ تعریفی سرٹیفکیٹ CC-l اور CC-ll کیلئے بالا افسران کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ھیوی پبلک سروس ڈرائیورز کے لئے جاری آگاہی ورکشاپس کے ثمرات سامنے آنا شروع ھو گۓ ، جنوری میں راولپنڈی میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ ماہ جنوری میں سٹی ٹریفک مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری، تھانہ گنجمنڈی اور آراے بازار کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کی روک تھام مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ نیو ٹاؤن نے،بائیک لفٹر گرفتار،10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹرکو گرفتار کرلیا،ملزم کی شناخت امانت علی کے نام سے ہوئی ہے،ملزمان سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے، ملزم مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی نے،ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،6 مسروقہ موٹر سائیکل،رقم 10 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 02 مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 23 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس نے قومی شاہراہ پر چیچہ وطنی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 36 کلو چرس برآمد کرلی2 ملزمان بھی گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے معمول کی پیٹرولنگ کے دوران گاڑی کو رکنے کا اشارہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کا راجہ بازار اور اس کے ملحقہ علاقوں کا دورہ۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی نے تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف جاری مہم کا جائزہ لینے کے لیے فوارہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن ،24 گھنٹے کے دوران شہر بھر سے 87 پیشہ ور گداگر گرفتار ، پیشہ ور گداگروں کے خلاف مقدمات مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آبادٹریفک پولیس کا کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے خصوصی فلاور کینڈی مہم کا انعقاد،مہم کے دوران ڈرائیورزکوروڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی،مہم کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی ڈولفن کی ڈولفن سکواڈکے افسران کو بریفنگ،وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی بیخ کنی کے لئے گشت کو موثر بنانے کے احکامات جاری کیے،پولیس افسران شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں،اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی رورل زون کا ظم نقوی کا تھا نہ بنی گا لہ کا اچانک دورہ،تھانہ میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی، روزنامچہ، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، مالخانہ، حوالات اور تھانہ کے مختلف شعبہ جات کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی محمد جو اد طا رق نے بطور ڈی آئی جی اسلام آ باد اور ایس ایس پی شعیب خان نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ،تفصیلات کے مطابق ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس اورکینیڈین پولیس کے مابین پولیس لائنزہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیںدوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد ،کرکٹ میچ کا مقصد دونوں ممالک کے پولیس ڈیپارٹمنٹس کے مابین دوستانہ روابط کو مضبوط بناتے ہوئے جرائم کے سدباب اور امن مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالدہمدانی کی ایس ڈی پی او کینٹ آفس میں کھلی کچہری،ایس ایس پی آپریشنزکاشف ذوالفقار، اے ایس پی ٹیکسلا، ڈی ایس پی کینٹ اور متعلقہ ایس ایچ اوز بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں مزید پڑھیں
راولپنڈی( کرائم رپورٹر) تھانہ گوجرخان نے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے والے 8 ملزمان جن میں ملزم شاہد ، واجد ، محمد عثمان ، عاطف ، فیصل ، فرحان ، عبداللہ ، ہارون ، کو گرفتار کرلیا،ایس پی صدر مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ آر اے بازار نے چند روز قبل گاڑی کی ڈگی سے ملنے والی لعش کا معاملہ حل کردیا ، مقتول عبدلوہاب کے قریبی دوست علی حسنین ، غلام حبیب ، فرید ، تینوں دوست نکلے ۔ ملزمان مزید پڑھیں