تھانہ مورگاہ ،گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ مورگاہ نے،گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار، ملزمہ سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد۔تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ حنا کو گرفتار مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے الحب آپریشن جاری الہادی دسترخوان کی شراکت سے غریب اور مستحق شہریوں کیلیۓ افطار اور کھانے کا انتظام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات اور ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری ذوالفقار علی کی سپرویژن میں طاہر عباس چئیرمین الہادی یوتھ اینڈ ویلفیئر فورم پاکستان کے تعاون سے تقریباً 200 مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر اسلا م آبادکیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیںاردل روم کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے چیف ٹریفک آفیسر اسلا م مزید پڑھیں

ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہائی سکیورٹی زون میں واقع اہم عمارتوں ،اداروں کی سکیورٹی ،ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس اپنے افسران اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم،ے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس اپنے افسران اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم پولیس افسران اور شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش ہوئے،پولیس مزید پڑھیں

فروری 2025 میں ہونے والے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کوہاٹ زون کی بڑی کاروائی فروری 2025 میں ہونے والے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ گینگ کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر گرفتار ملزم کی شناخت عامر حسین کے نام سے ہوئی ملزم کو مزید پڑھیں

نیشنل لاء کالج صادق آباد،مسلم لاء کالج اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے لاء طلباء و طالبات کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)نیشنل لاء کالج صادق آباد،مسلم لاء کالج اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے لاء طلباء و طالبات کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین اور تفتیشی افسران نے طلباء کو مختلف شعبہ جات مزید پڑھیں

تھانہ ریس کورس ،موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ ریس کورس نے ،موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار،8 مسروقہ موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 14 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں سمیع اللہ اور عمیر شامل ہیں،ملزمان مزید پڑھیں

تھانہ گوجرخان اپنی 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ گوجرخان نے،اپنی 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس کو متاثرہ بچی کے والدنے درخواست دی کہ ملزم بلال نے اس کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، گوجرخان مزید پڑھیں

تھانہ کینٹ سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ کینٹ نے،سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے مشتاق کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر شہری کو مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ،ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو فرائض مزید پڑھیں

ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفرازورک کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سکیورٹی کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفرازورک نے پولیس افسران کے سرکاری اور مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اتوار کے روز سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اتوار کے روز سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس آئی جی اسلام آباد نے افسران سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں پر رپورٹ لی، وفا مزید پڑھیں

امریکن سینئیر سفارت کار نیٹالی اے بیکر نے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی خصوصی دعوت پر ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس کا دورہ کیا،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پاکستان میں امریکی سفارتخانے میں تعینات سینئیر سفارت کار کا ٹریفک ھیڈکوارٹرز ریس کورس کا دورہ تفصیلات کے مطابق امریکن سینئیر سفارت کار نیٹالی اے بیکر نے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی خصوصی دعوت پر ٹریفک مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان میٹرو بس میں شہری کی جیب سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے ، میٹرو بس میں شہری کی جیب سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار، ملزمان سے مسروقہ رقم 18 ہزار 6 سو روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میٹرو بس میں مزید پڑھیں

تھانہ دھمیال چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ دھمیال نے ، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم نعمان لطیف سے مسروقہ رقم 17 لاکھ 35 ہزار روپے برآمد،ملزم نے ایک ہفتہ قبل دودھ دہی کی دوکان کے لاکر سے 13 لاکھ روپے چوری کیے مزید پڑھیں

تھانہ پیر ودھائی ڈکیتی کے دوران پولیس پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دو فرار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے شہری سے ڈکیتی کر کے فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک دو فرار، شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا پرس، رقم اور موبائل برآمد۔ مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی کیو آر ایف افسران کو فرائض کی بطریقہ احسن انجام دہی کے حوالے سے بریفنگ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی کیو آر ایف افسران کو فرائض کی بطریقہ احسن انجام دہی کے حوالے سے بریفنگ،اپنی ڈیوٹی ایمانداری، دیانتداری اور فرض سمجھ کر ادا کریں،دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ مزید پڑھیں

شہر میں مربوط ٹریفک نظام کو یقینی بنانے پر قوانین کی خلاف ورزیوں پر6486گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں ،مال برداراور عوامی نقل و حمل گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی شہر میں مربوط ٹریفک نظام کو یقینی بنانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلا تفریق قانونی کارروائیاں جاری،گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر6486گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں ،مال برداراور مزید پڑھیں